کلا[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نٹ کا وہ کرتب جس میں سر نیچا کر کے ٹانگیں اوپر کر لیتا ہے، قلابازی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نٹ کا وہ کرتب جس میں سر نیچا کر کے ٹانگیں اوپر کر لیتا ہے، قلابازی۔